- Advertisement -
لاہور۔9 اپریل(اے پی پی )وفاقی وزیر دفاعی پیداوار‘ سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہاہے کہ ہم مواصلاتی اور دفاعی ضرورتوں کو بہتر انداز سے نہ صر ف پورا کررہے ہیں بلکہ برادر ممالک کو بھی مختلف مصنوعات برآمد کرکے ملکی زرمبادلہ میں بھی اضافہ کررہے ہیں۔یہ بات انہوں نے یہاں نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن(این آر ٹی سی) کے دفتر کی افتتاحی تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہی،
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=321
- Advertisement -