وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد (آج) ریلوے کے اہم امورسے متعلق میڈیا ٹاک کریں گے

92

اسلام آباد ۔ 19 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیرریلویز شیخ رشید احمد (آج) ہفتہ کو دوپہر 2 بجے لاہور ریلو ے ہیڈکوارٹرز آفس میں ریلوے کے اہم امورسے متعلق میڈیا ٹاک کریں گے۔