ہری پور۔15اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیربرائے توانائی،پیٹرولیم وقدرتی وسائل عمرایوب خان کومیراتوت دورے کے دوران مقامی لوگوں نے راستے کے دیرینہ مسئلے کے بارے میں آگاہ کیااوربتایاکہ موٹروے کے جاری کام کے دوران میراتوت کے راستے کوبندکیاگیابعدازاں محکمہ ریلوے نے مزکورہ راستے کومستقل طورپربندکردیاجس سے اہل علاقہ کوشدید مشکلات درپیش ہیں وفاقی وزیرعمرایوب خان نے عوامی مشکلات کے ازالے کے لیے مزکورہ جگہ کادورہ کیااورمقامی لوگوں کومطالبے کی جلدتکمیل کی یقین دہانی کرائی جس پر اہل علاقہ نے ان کاشکریہ ادا کیا۔
ہوم قومی خبریں وفاقی وزیرعمرایوب خان کامیراتوت کادورہ،محکمہ ریلوے کی جانب سے بندراستے کوجلدکھلوانے کی...