اسلام آباد ۔ 5 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان سے ایران کے سفیر مہدی ہنردوست نے پنجاب ہاﺅس میں جمعرات کو ملاقات کی۔انہوں نے پاک ایران تعلقات اورمختلف شعبہ جات میںدو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر وزیرداخلہ نے کہا کہ امن و امان میں رخنہ اندازی اور خطے کو غیر مستحکم کرنے والے عناصر کے خلاف مل کر جدوجہد کرنے کی ضرورت …
وفاقی وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان سے ایران کے سفیر مہدی ہنردوست کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان سے ایران کے سفیر مہدی ہنردوست نے پنجاب ہاﺅس میں جمعرات کو ملاقات کی۔انہوں نے پاک ایران تعلقات اورمختلف شعبہ جات میںدو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر وزیرداخلہ نے کہا کہ امن و امان میں رخنہ اندازی اور خطے کو غیر مستحکم کرنے والے عناصر کے خلاف مل کر جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان طے شدہ امور کوان کے مقررکردہ ٹائم فریم میںعملی جامہ پہنانے کےلئے اہداف کے حصول کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جانااز حد ضروری ہے۔







