وفاقی وزیر احسن اقبال سے صدر آزاد کشمیر مسعود خان کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 09 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے صدر آزاد کشمیر مسعود خان سے پلاننگ کمےشن مےں ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران آزاد کشمیر میں مختلف ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ آزاد کشمیر میں سیاحت کے لیے ماسٹر پلان بنانے کی تجاویز پر تبادلہ خیال کےاگےا ۔اس موقع پر وفاقی وزےر نے کہاکہ آزاد کشمیر کو ترقی کا …

اسلام آباد ۔ 09 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے صدر آزاد کشمیر مسعود خان سے پلاننگ کمےشن مےں ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران آزاد کشمیر میں مختلف ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ آزاد کشمیر میں سیاحت کے لیے ماسٹر پلان بنانے کی تجاویز پر تبادلہ خیال کےاگےا ۔اس موقع پر وفاقی وزےر نے کہاکہ آزاد کشمیر کو ترقی کا ماڈل بنایا جائے گا ۔مسئلہ کشمیر کو موثر اور جامع حکمت عملی سے اجاگر کیا جائے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply