وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و قانون چوہدری فواد حسین کاسینئر صحافی علی شیر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

67
وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و قانون چوہدری فواد حسین کاسینئر صحافی علی شیر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد۔8اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و قانون چوہدری فواد حسین نے ے سینئر صحافی علی شیر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

جمعہ کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ علی شیر کی والدہ کے انتقال کا سن کر دلی صدمہ ہوا، سوگوار خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے