اسلام آباد ۔ 9 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت شفافیت پر یقین رکھتی ہے اور اپنے تین سالہ دور حکومت کے احتساب کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہے۔ پیر کو یہاں سینیٹر کامل علی آغا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے …
وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید سینٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں اظہار خیال

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 9 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت شفافیت پر یقین رکھتی ہے اور اپنے تین سالہ دور حکومت کے احتساب کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہے۔ پیر کو یہاں سینیٹر کامل علی آغا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماضی کی حکومتوں میں وزارت میں نااہل افراد کو بھرتی کیا گیا جس کی وجہ سے موجودہ حکومت کیلئے کئی مسائل پیدا ہوئے۔








