وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید کی سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی بازیابی پر مبارکباد

اسلام آباد ۔10مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی تین سال بعد محفوظ بازیابی پر مبارکباد دی ہے۔ اپنے پیغام میں وفاقی وزیر نے گیلانی خاندان کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا اور اس توقع کا اظہار کیا کہ علی حیدر گیلانی جلد اپنے خاندان سے آ ملیں …

اسلام آباد ۔10مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی تین سال بعد محفوظ بازیابی پر مبارکباد دی ہے۔ اپنے پیغام میں وفاقی وزیر نے گیلانی خاندان کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا اور اس توقع کا اظہار کیا کہ علی حیدر گیلانی جلد اپنے خاندان سے آ ملیں گے۔ وفاقی وزیر نے گذشتہ تین سالوں کے دوران گیلانی خاندان کے اس صبر و حوصلہ کی بھی تعریف کی جس سے انہوں نے علی حیدر گیلانی کی جدائی کے دوران کام لیا ۔

Leave a Reply