اسلام آباد ۔ 12 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں پاکستان ترقی کر رہا ہے اور مستقبل میں مزید کامیابیاں حاصل کرے گا، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے دنیا کو آگاہ کر رہے ہیں، بھارت کی ظلم و بربریت دنیا کے سامنے لائیں گے۔ منگل کو میڈیا …
وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید کی میڈیا سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 12 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں پاکستان ترقی کر رہا ہے اور مستقبل میں مزید کامیابیاں حاصل کرے گا، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے دنیا کو آگاہ کر رہے ہیں، بھارت کی ظلم و بربریت دنیا کے سامنے لائیں گے۔ منگل کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت بارے بات کرنا ضرب عضب کو کمزور کرنے کے مترادف ہے، آرمی چیف کی مدت ملازمت میں وقت باقی ہے، ابھی اس پر بات کرنے کی ضرورت نہیں۔








