- Advertisement -
اسلام آباد ۔20 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے کیونکہ آزاد صحافت پاکستان میں جمہوریت کی ضامن ہے۔ جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایشیاءپیسفک براڈ کاسٹنگ یونین کے سیکرٹری جنرل جواد مطاغی سے ملاقات کے موقع پر کیا
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=204
- Advertisement -