وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا سینئر صحافی اطہر مسعود کے انتقال پر اظہار تعزیت

264
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا پروٹوکول آفیسرپی آئی ڈی مقبول احمد کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد۔19اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سینئر صحافی اطہر مسعود کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ اطہر مسعود نے خبر، کالم اور تجزیوں سے صحافت میں منفرد نام بنایا۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرجمیل دے۔