35.5 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا سینئر اینکر پرسن مشعال بخاری کے...

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا سینئر اینکر پرسن مشعال بخاری کے انتقال پر اظہار افسوس

- Advertisement -

اسلام آباد۔3جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سینئر اینکر پرسن مشعال بخاری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشعال بخاری کے انتقال کی خبر سن کر دلی صدمہ ہوا، مرحومہ کی میڈیا کے لئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

منگل کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مشعال بخاری مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ (آمین)

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=344619

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں