وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات اور قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید 5روزہ دورے پر چین روانہ ،

اسلام آباد ۔ 17 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات اور قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید 5روزہ دورے پر چین روانہ ہوگئے جہاں پر وفاقی وزےر چین کے صوبے گانسو میں سلک روڈ انٹرنیشنل کلچر ایکسپو میں شرکت کریں گے۔ اس ایکسپو کا مقصد قدیم شاہراہ ریشم سے متصل ممالک کے درمیان ثقافتی تبادلوں کا فروع ہے۔ ایکسپو میں عالمی رہنماءاور ثقافتی، سیاحت اور انفارمیشن وزراءسیمت سفارت کار، …

اسلام آباد ۔ 17 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات اور قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید 5روزہ دورے پر چین روانہ ہوگئے جہاں پر وفاقی وزےر چین کے صوبے گانسو میں سلک روڈ انٹرنیشنل کلچر ایکسپو میں شرکت کریں گے۔ اس ایکسپو کا مقصد قدیم شاہراہ ریشم سے متصل ممالک کے درمیان ثقافتی تبادلوں کا فروع ہے۔ ایکسپو میں عالمی رہنماءاور ثقافتی، سیاحت اور انفارمیشن وزراءسیمت سفارت کار، بین الاقوامی اداروں کے رہنماءاور بین الاقوامی ثقافتی اداروں کی اہم شحصےات شرکت کرےں گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply