وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید کی نجی ٹی وی چینل سے بات چیت

اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ احتساب بلاتفریق اور سب کا ہونا چاہئے، احتساب کےلئے تمام سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے ایک ایسا نظام وضع ہونا چاہیے جس کے ذریعے سب کا بلاتفریق، آزادانہ، منصفانہ اور شفاف احتساب کیا جا سکے، ایسا احتسابی نظام ہو جس سے پاکستان کے وقار میں اضافہ ہو، ماضی میں احتساب کے …

اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ احتساب بلاتفریق اور سب کا ہونا چاہئے، احتساب کےلئے تمام سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے ایک ایسا نظام وضع ہونا چاہیے جس کے ذریعے سب کا بلاتفریق، آزادانہ، منصفانہ اور شفاف احتساب کیا جا سکے، ایسا احتسابی نظام ہو جس سے پاکستان کے وقار میں اضافہ ہو، ماضی میں احتساب کے نام پر انتقام اور سیاسی کھیل کھیلا جاتا رہا، جمہوریت میں مذاکرات کے دروازے ہمیشہ کھلے رہتے ہیں۔

Leave a Reply