‘ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات وقومی ورثہ سینیٹر پرویزرشید کا صحافیوں کے اعزازمیں دیئے گئے افطار ڈنر سے خطاب ہم مثبت سیاست کرتے ہیں گالم گلوچ کی سیاست نہیں کرتے‘ آزاد کشمیر میں 21 جولائی محاسبے کا دن ہے‘ آزاد کشمیر حکومت نے پانچ سال تک عوام کو بے وقوف بنایا ‘کرپشن کی داستانیں چھوڑیں‘ بیوروکریسی کے ساتھ شرمناک سلوک کیا‘ وفاقی وزیر چوہدری برجیس طاہر

اسلام آباد ۔ 13 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات وقومی ورثہ سینیٹر پرویزرشید نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) سرخرو ہوگی‘ مسلم لیگ (ن) کے سوا کسی جماعت نے ابھی تک امیدواروں سے درخواستیں تک نہیں مانگیں‘ جن جماعتوں کے پاس امیدوار نہیں وہ دوسروں کی ٹانگیں توڑنے کی باتیں کر رہے ہیں۔ پیر کو یہاں صحافیوں کے اعزازمیں دیئے گئے افطار …

اسلام آباد ۔ 13 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات وقومی ورثہ سینیٹر پرویزرشید نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) سرخرو ہوگی‘ مسلم لیگ (ن) کے سوا کسی جماعت نے ابھی تک امیدواروں سے درخواستیں تک نہیں مانگیں‘ جن جماعتوں کے پاس امیدوار نہیں وہ دوسروں کی ٹانگیں توڑنے کی باتیں کر رہے ہیں۔ پیر کو یہاں صحافیوں کے اعزازمیں دیئے گئے افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں تین مرتبہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت قائم ہوئی‘ ہم وعدے کرتے اور انہیں پورا کرتے ہیں اس لئے لوگ ہمیں باربار منتخب کرتے ہیں

Leave a Reply