اسلام آباد ۔ 25 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ جاپان کے ساتھ پاکستان کے خوشگوار تعلقات ہیں جو سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ملک ہے۔ بدھ کو یہاں جاپانی سفیر تاکاشی کورائے کے ساتھ ملاقات کے دوران بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان جاپان کے ساتھ اپنے تعلقات کو بڑی قدر کی نگاہ سے دیکھتا …
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کی جاپانی سفیر تاکاشی کورائے کے ساتھ ملاقات میں گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ جاپان کے ساتھ پاکستان کے خوشگوار تعلقات ہیں جو سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ملک ہے۔ بدھ کو یہاں جاپانی سفیر تاکاشی کورائے کے ساتھ ملاقات کے دوران بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان جاپان کے ساتھ اپنے تعلقات کو بڑی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے باہمی تعاون کے ذریعے ان تعلقات کو مزید بلندیوں تک لے جانے کی ضرورت ہے








