وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کا دو روزہ چینی میلہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب

اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہپاک چین تعلقات باہمی اعتماد اور امن و ترقی کی مشترکہ کوششوں پر استوار ہیں، موجودہ حکومت ان تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے گی، پاک چین اقتصادی راہداری خطے اور عالمی سیاست میں پاکستان کی اہمیت میں اضافہ کرے گی،انفراسٹرکچر کی ترقی دونوں ملکوں کے درمیان …

اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہپاک چین تعلقات باہمی اعتماد اور امن و ترقی کی مشترکہ کوششوں پر استوار ہیں، موجودہ حکومت ان تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے گی، پاک چین اقتصادی راہداری خطے اور عالمی سیاست میں پاکستان کی اہمیت میں اضافہ کرے گی،انفراسٹرکچر کی ترقی دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی اور تجارتی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے،دونوں ممالک کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام سے لے کر اب تک نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں اور اب ہماری مثالی دوستی سٹریٹجک پارٹنر شپ میں تبدیل ہوچکی ہے۔ وہ ہفتہ کو لوک ورثہ میں پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 65ویں سالگرہ کے موقع پر دو روزہ چینی میلہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔

مزید خبریں

Leave a Reply