وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کانیشنل سکول آف پبلک پالیسی میں 104 ویں نیشنل مینجمنٹ کورس کے زیر تربیت افسران سے خطاب

لاہور۔4 جون(اے پی پی )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ بحیثیت قوم ہم نے ماضی میں تجربوں المیوں اور حادثوں سے بہت کچھ سیکھا ہماری کوشش ہے کہ آنیوالی نسلیں ان حادثوں اور المیوں کا شکار نہ ہوں،وطن عزیز میں دہشت گردی کا جو نظریہ جنم لے چکا ہے اس کو ختم کرنے کیلئے ایک نظرےے کی ضرورت ہے وہ نظریہ …

لاہور۔4 جون(اے پی پی )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ بحیثیت قوم ہم نے ماضی میں تجربوں المیوں اور حادثوں سے بہت کچھ سیکھا ہماری کوشش ہے کہ آنیوالی نسلیں ان حادثوں اور المیوں کا شکار نہ ہوں،وطن عزیز میں دہشت گردی کا جو نظریہ جنم لے چکا ہے اس کو ختم کرنے کیلئے ایک نظرےے کی ضرورت ہے وہ نظریہ یہ ہے کہ ہم اپنے نصاب میں بچوںکو جو تعلیم دیں وہ تنگ نظری سے پاک ہو، اس میں رواداری سکھائی جائے اور اپنے بچوں کو قائل کیاجائے کہ پاکستانی ہونا انسان ہونا اور کسی عقیدے کا پیرو کار ہونا اس میں کوئی فرق نہیں،ہمیں چاہئیے کہ جو کردار ہم اپنے آپ کو محفوظ رکھنے کیلئے ادا کرنا چاہتے ہیں وہی دوسرے کے تحفظ کیلئے بھی کردار ادا کریں۔ وہ ہفتہ کے روز نیشنل سکول آف پبلک پالیسی میں 104 ویں نیشنل مینجمنٹ کورس کے زیر تربیت افسران سے خطاب کر رہے تھے۔

مزید خبریں

Leave a Reply