وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کا سینئر صحافی خالد محمود کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد ۔ 9 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے نجی میڈیا گروپ سے منسلک سینئر صحافی خالد محمود کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی رو ح کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو ناقابل تلافی نقصان کو …

اسلام آباد ۔ 9 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے نجی میڈیا گروپ سے منسلک سینئر صحافی خالد محمود کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی رو ح کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔

مزید خبریں

Leave a Reply