وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کا بیان

اسلام آباد ۔ 19 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی بغیر تحقیق کے نیب اور اسحاق ڈار پر بے بنیاد الزامات عائدکئے ہیں، غیرذمہ دارانہ بیان دینا اور پھر قلابازی لگا کر موقف تبدیل کر لینا ان کا وطیرہ ہے، اسحاق ڈار کے صاحبزادے نے عمران خان کے خلاف ہتک عزت …

اسلام آباد ۔ 19 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی بغیر تحقیق کے نیب اور اسحاق ڈار پر بے بنیاد الزامات عائدکئے ہیں، غیرذمہ دارانہ بیان دینا اور پھر قلابازی لگا کر موقف تبدیل کر لینا ان کا وطیرہ ہے، اسحاق ڈار کے صاحبزادے نے عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر رکھا ہے، عدالت سے تین بار نوٹس جاری ہوئے، عمران نے ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا، عمران خان کے پاس کوئی ثبوت ہوتے تو کیا وہ عدالت میں پیش نہ کرتے، عمران خان غیرجمہوری ہتھکنڈوں سے اقتدار حاصل کرنے کی بھونڈی اور ناکام کوششیں کرتے رہتے ہیں

Leave a Reply