اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ ہر یوم آزادی کی خوشی میں عمران احتجاج کرکے کس دشمن کو مذاق اڑانے کا موقع فراہم کرتے ہیں؟ قوم یوم آزادی پر سبز ہلالی پرچم لہراتی ہے لیکن عمران سیاہ پرچم کیوں لہراتے ہیں اور قومی وحدت کے دن قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش کیوں کرتے ہیں ۔ …
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کے عمران خان سے سوالات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ ہر یوم آزادی کی خوشی میں عمران احتجاج کرکے کس دشمن کو مذاق اڑانے کا موقع فراہم کرتے ہیں؟ قوم یوم آزادی پر سبز ہلالی پرچم لہراتی ہے لیکن عمران سیاہ پرچم کیوں لہراتے ہیں اور قومی وحدت کے دن قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش کیوں کرتے ہیں ۔ ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا عمران خان سے پانچ سوال کرتے ہوئے کہا کہ ہر یوم آزادی کی خوشی میں عمران خان احتجاج کرکے کس دشمن کو مذاق اڑانے کا موقع فراہم کرتے ہیں؟ قوم یوم آزادی پر سبز ہلالی پرچم لہراتی ہے لیکن عمران سیاہ پرچم کیوں لہراتے ہیں؟ انہوں نے سوال کیا کہ قومی وحدت کے دن عمران قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش کیوں کرتے ہیں؟








