وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کا مجلہ آہنگ کے آزادی نمبر کی اشاعت کےلئے خصوصی پیغام

اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ وطن عزیز پاکستان کا قیام جمہوری اور آئینی جدوجہد کے ذریعہ ممکن ہوا، آج بھی حقیقی تبدیلی اور پاکستان کو خوشحال بنانے کی منزل پارلیمانی و جمہوری طرز سیاست سے ہی ممکن ہے، قائداعظم محمد علی جناح کے وژن اور علامہ اقبال کی فکر کے برعکس تبدیلی کی کوئی بھی کاوش …

اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ وطن عزیز پاکستان کا قیام جمہوری اور آئینی جدوجہد کے ذریعہ ممکن ہوا، آج بھی حقیقی تبدیلی اور پاکستان کو خوشحال بنانے کی منزل پارلیمانی و جمہوری طرز سیاست سے ہی ممکن ہے، قائداعظم محمد علی جناح کے وژن اور علامہ اقبال کی فکر کے برعکس تبدیلی کی کوئی بھی کاوش فکری انتشار کے سوا کچھ نہیں۔ جشن آزادی کے موقع ریڈیو پاکستان کے مجلہ آہنگ کے آزادی نمبر کی اشاعت پر اپنے خصوصی پیغام میں انہوں نے کہا کہ وطن عزیز پاکستان کا قیام جمہوری اور آئینی جدوجہد کے ذریعہ ممکن ہوا،

Leave a Reply