اسلام آباد ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ سنیٹر پرویز رشید نے سینیئر صحافی سماءٹی وی کے شکیل احمد اور ابتک ٹی وی کے ایسوسی ایٹ پروڈیوسر حافظ عتیق کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے ۔وفاقی وزیر نے اپنے تعزیتی پیغام میں سینئر صحافی شکیل احمد اور پروڈیوسر حافظ عتیق کے والد کی مغفرت اور سوگوار …
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کا سماءٹی وی کے شکیل احمد اور ابتک ٹی وی کے حافظ عتیق کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ سنیٹر پرویز رشید نے سینیئر صحافی سماءٹی وی کے شکیل احمد اور ابتک ٹی وی کے ایسوسی ایٹ پروڈیوسر حافظ عتیق کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے ۔وفاقی وزیر نے اپنے تعزیتی پیغام میں سینئر صحافی شکیل احمد اور پروڈیوسر حافظ عتیق کے والد کی مغفرت اور سوگوار خاندان کے لئے صبر و جمیل کی دعا کی ۔







