قومی خبریں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا سینئر صحافی خالد محمود سے ان کے سسر حاجی یعقوب کے انتقال پراظہار تعزیت کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 6 جنوری 2023, 3:07 شام 151 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔6جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سینئر صحافی خالد محمود سے ان کے سسر حاجی یعقوب کے انتقال پرتعزیت کا اظہارکیا ہے۔ وزیراطلاعات نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔