وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشیدکی پاکستان ٹیلی ویژن سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 2 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ صحافت دنیا بھر میں ریاست کا چوتھا ستون شمار کیا جاتا ہے، پاکستان میڈیا کی آزادی پر یقین رکھتا ہے کیونکہ میڈیا عام آدمی کے حقیقی مسائل اجاگر کرنے میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے، کسی بھی ریاست یا معاشرے میں ترقی اور خوشحالی اس کے …

اسلام آباد ۔ 2 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ صحافت دنیا بھر میں ریاست کا چوتھا ستون شمار کیا جاتا ہے، پاکستان میڈیا کی آزادی پر یقین رکھتا ہے کیونکہ میڈیا عام آدمی کے حقیقی مسائل اجاگر کرنے میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے، کسی بھی ریاست یا معاشرے میں ترقی اور خوشحالی اس کے سارے ستونوں کے کردار کے بغیر ممکن نہیں، ہر ایک کو ملک کی خوشحالی کیلئے اپنا آئینی کردار ادا کرنا چاہیے۔ پیر کو پاکستان ٹیلی ویژن سے گفتگوکرتے ہوئے سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ دستور میڈیا کی اظہار آزادی کی ضمانت دیتا ہے

Leave a Reply