وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

64
کسان کارڈز کا اجراء کسانوں کیلئے ایک سنگ میل ہوگا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین
کسان کارڈز کا اجراء کسانوں کیلئے ایک سنگ میل ہوگا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

اسلام آباد ۔ 4 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پوری قوم یاسر شاہ کے تیز ترین 200 وکٹوں کے ریکارڈ کا انتظار کر رہی ہے۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ یہ پاکستا ن کرکٹ اور یاسرشاہ دونوں کے لئے ایک سنگ میل ہے، ویسے تو تمام ریکارڈ ہی اہم ہوتے ہیں مگر جب 100سال پرانا ریکارڈ ٹوٹے تو کیا ہی بات ہے۔