وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

66

اسلام آباد ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ اگر آپ طاقتور اور امیر ہیں تو کوئی مسئلہ نہیں جمہوریت کے وسیع تر مفاد میں وزراء کالونی میں شاندار بنگلے کو جیل قرار دیا جائے گا، حکومت کا آڈٹ بھی آپ کریں۔ ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انھوں نے کہا کہ اگر آپ طاقتور اور امیر ہیں تو کوئی مسئلہ نہیں جمہوریت کے وسیع تر مفاد میں وزراء کالونی میں شاندار بنگلے کو جیل قرار دیا جائے گا اور آپ گرین بیلٹ کو سیکورٹی کے نام پر بنگلے میں شامل کرنے کی سہولت سے بھی استفادہ کریں،