وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

63
کسان کارڈز کا اجراء کسانوں کیلئے ایک سنگ میل ہوگا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین
کسان کارڈز کا اجراء کسانوں کیلئے ایک سنگ میل ہوگا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

اسلام آباد ۔ 4 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ اگر حج پر سبسڈی نہیں دے پا رہے، گیس مہنگی کرنی پڑ رہی ہے تو اس کی وجہ یہ جونکیں ہیں جو 10 سال تک (عوام کا ) خون چوستی رہی ہیں جس کی تکلیف اب محسوس ہو رہی ہے۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ جب تک ان جونکوں کو ہٹا کر مسلیں گے نہیں تب تک دو نہیں ایک پاکستان کا خواب پورا نہیں ہو گا۔