وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کی سینئر صحافی ابصار عالم پر قاتلانہ حملے کی مذمت

128
کرتارپور راہداری نے 75 سال سے بچھڑے دو بھائیوں کو ملا دیا، آج یہ تلخیوں بھری سرحد پر امن، سلامتی، محبت اور عقیدت کا نشان ہے، چوہدری فواد حسین

اسلام آباد۔20اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے سینئر صحافی ابصار عالم پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پولیس کو واقعہ کی فوری تحقیقات کا کہہ دیا ہے، جونہی تفصیلات سامنے آئیں گی، میڈیا کے سامنے رکھیں گے۔