وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا کالم نگار ایم طفیل کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار

97
ہم منظم مافیا کا سامنا کر رہے ہیں، ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل کی بے سروپا رپورٹ میں ایسے قصے جوڑے گئے کہ کرپٹ اپوزیشن کی بھی جرات ہوئی کہ حکومت پر تنقید کرے، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

اسلام آباد۔5مئی (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے معروف کالم نگار ایم طفیل کے انتقال پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایم طفیل کی کالم نگاری کے شعبے میں خدمات ہمیشہ یاد رکھیں جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ ایم طفیل کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلاء کبھی پر نہیں ہوسکتا،دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ایم طفیل اور انکے اہل خانہ کو یہ غم برداشت کرنے اور صبر جمیل کی توفیق عطا کرے۔