قومی خبریں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ کی طرف Abdul Quddus - منگل, 8 مارچ 2022, 4:44 شام 68 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔8مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ اس ملک کا ایک ہی لیڈر ہےاور وہ ہے عمران خان۔ منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ سب بونے مل کر زور لگا لیں شکست ایک بار پھر سیاسی بونوں کا مستقبل ہے۔