اسلام آباد۔22نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین پیر کے روز دنیا نیوز اسلام آباد کے بیورو چیف سینئر صحافی خاور گھمن سے تعزیت کیلئے ان کے دفتر گئے اور ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔
اس موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔