19.8 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کی پاکستان ایڈورٹائزرز سوسائٹی کے نومنتخب...

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کی پاکستان ایڈورٹائزرز سوسائٹی کے نومنتخب عہدیدران کو مبارکباد

- Advertisement -

اسلام آباد۔8دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے ڈاکٹر زیلف منیر کو پاکستان ایڈورٹائزرز سوسائٹی کی چیئرپرسن، خالد فرید کو نائب چیئرمین، فرحین سلمان کو جنرل سیکریٹری منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

بدھ کو اپنے بیان میں انہوں نے امید ظاہر کی کہ نومنتخب عہدیداران اور کونسل ممبران ایڈورٹائزرز برادری کی فلاح و بہبود اور اشتہارات کی صنعت کے طریقوں کو معیاری بنانے کے لئے بامقصد اقدامات اٹھائیں گے

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=285278

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں