وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کی جانب سے پشاور بم دھماکے کی مذمت

96
وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و قانون چوہدری فواد حسین کاسینئر صحافی علی شیر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد۔4مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے پشاور بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئےاپنے مذمتی بیان میں کہا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں، تحقیقات کے بعد عوام کو واقعہ کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا۔

وفاقی وزیر اطلاعات نے واقعہ میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔