22.6 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی وزیر اطلاعات کا جنگ گروپ کے بانی میر خلیل الرحمٰن مرحوم...

وفاقی وزیر اطلاعات کا جنگ گروپ کے بانی میر خلیل الرحمٰن مرحوم کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار افسوس

- Advertisement -

اسلام آباد۔1اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے ‏جنگ گروپ کے بانی میر خلیل الرحمن مرحوم کی اہلیہ اور میر شکیل الرحمن کی والدہ کے انتقال ہر گہرے دکھ افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ جنگ گروپ کی تشکیل اور اوج کمال تک پہنچانے میں ان کا کردار بہت اہم رہا۔ خدا مرحومہ کی مغفرت فرمائے، میر فیملی کو صبر جمیل عطا کرے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں