وفاقی وزیر امور کشمیر برجیس طاہر

اسلام آباد ۔3اکتوبر(اے پی پی) وفاقی وزیر امور کشمیر گلگت بلتستان برجیس طاہر نے کہا ہے کہ آج کا دن انتہائی اہم دن ہے‘ پوری قوم نے دنیا پر واضح کردیا کہ ہم ہر لحاظ سے ایک پیج پر ہیں۔ پیر کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کشمیر کے مسئلہ پر سیاسی جماعتوں میں ذرا سا بھی اختلاف نہیں‘ ہر چیز میں …

اسلام آباد ۔3اکتوبر(اے پی پی) وفاقی وزیر امور کشمیر گلگت بلتستان برجیس طاہر نے کہا ہے کہ آج کا دن انتہائی اہم دن ہے‘ پوری قوم نے دنیا پر واضح کردیا کہ ہم ہر لحاظ سے ایک پیج پر ہیں۔ پیر کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کشمیر کے مسئلہ پر سیاسی جماعتوں میں ذرا سا بھی اختلاف نہیں‘ ہر چیز میں اصلاح کی ضرورت اور گنجائش ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر پارلیمانی رہنماﺅں نے قومی سلامتی کمیٹی کی تشکیل نو کا مطالبہ کیا ہے تو حالات کے مطابق اس کو بنایا جاسکتا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply