وفاقی وزیر امور کشمیر و شمالی علاقہ جات چوہدری برجیس طاہر کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 9 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر امور کشمیر و شمالی علاقہ جات چوہدری برجیس طاہر نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ کرنے والے کے ساتھ اپنی جماعت بھی نہیں، پاکستان میں جس شخص نے بھی قانون و آئین سے ہٹ کر دولت جمع کی، ان سب کا احتساب ہونا چاہئے۔

Leave a Reply