وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر کا یوم تکبیر کے حوالے سے امن و سلامتی خصوصی پروگرام سے خطاب

وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر کا یوم تکبیر کے حوالے سے امن و سلامتی خصوصی پروگرام سے خطاب اسلام آباد ۔ 27 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر نے کہا ہے کہ 18سال قبل 28 مئی1998ءکو وزیراعظم محمد نوازشریف کے ایٹمی دھماکے کرنے کے فیصلے نے ملک کے دفاع کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ناقابل تسخیر بنا …

وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر کا یوم تکبیر کے حوالے سے امن و سلامتی خصوصی پروگرام سے خطاب
اسلام آباد ۔ 27 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر نے کہا ہے کہ 18سال قبل 28 مئی1998ءکو وزیراعظم محمد نوازشریف کے ایٹمی دھماکے کرنے کے فیصلے نے ملک کے دفاع کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ناقابل تسخیر بنا دیا‘ پاکستان کا ایٹمی طاقت بننے کی وجہ سے بھارت اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکا‘ محمد نواز شریف ملک کو دفاعی لحاظ سے ناقابل تسخیر بنانے کے بعد معاشی میدان میں بھی خطے کا مضبوط ترین ملک بنا رہے ہیں۔ وہ سانگلہ ہل صفدر آباد میں یوم تکبیر کے حوالے سے امن و سلامتی خصوصی پروگرام سے خطاب کر رہے تھے۔

مزید خبریں

Leave a Reply