24.9 C
Islamabad
ہفتہ, مارچ 29, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا سینئر صحافی نوید اکبر چوہدری سے...

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا سینئر صحافی نوید اکبر چوہدری سے والد کی وفات پر تعزیت کا اظہار

- Advertisement -

اسلام آباد۔26مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے امور کشمیر ، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل اور سینئر رپورٹر نوید اکبر چوہدری کے والد کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیاہے۔یہاں جاری بیان کے مطابق انجینئر امیر مقام نے نوید اکبر چوہدری اور ان کے اہل خانہ سےافسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے بلند درجات اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=576379

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں