27.5 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی وفود اور شہریوں سے ملاقات

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی وفود اور شہریوں سے ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔21جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے ریاستی و سرحدی علاقہ جات اور امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں اور اپنے حلقہ سے آئے ہوئے بڑی تعداد میں وفود اور شہریوں سے ملاقات کی۔

منگل کو وزارت سیفران کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کےموقع پر وفاقی وزیر نے وفود اور شہریوں کے مسائل سنے اور متعلقہ حکام کو ان کے ازالے کی ہدایت بھی کی۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں