وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سےوزیر اعظم آزاد کشمیر کے معاون خصوصی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ملاقات، مختلف منصوبوں پر تبادلہ خیال

50
یوم عاشورہمیں شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے،وفاقی وزیر امین الحق
یوم عاشورہمیں شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے،وفاقی وزیر امین الحق

اسلام آباد۔7جولائی (اے پی پی):وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی وٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق سےوزیر اعظم آزاد کشمیر کے معاون خصوصی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی محمد اقبال نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر آزاد کشمیر میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے حوالے سے مختلف منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقات میں آزاد کشمیر میں آئی ٹی ٹیلی کام کی ترقی اور فروغ پر بھی زور دیا گیا۔