29.9 C
Islamabad
جمعہ, مئی 23, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے سابق...

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

- Advertisement -

اسلام آباد۔22مئی (اے پی پی):وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے ملاقا ت کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیرِاعظم کے وژن کے مطابق پاکستان کی ترقی و خوشحالی پر بھی گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں ڈیجیٹل پاکستان کے وژن پر تعاون بڑھانے پر اتفاق اور عوامی فلاح کے لئے ٹیکنالوجی کے بہتر استعمال پر زور دیا گیا۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=600313

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں