وفاقی وزیر بجلی و پٹرولیم عمر ایوب خان کی گیس کے وسیع ذخائر کی دریافت پر ترکی کی حکومت اور عوام کو مبارکباد

اسلام آباد ۔ 23 اگست (اے پی پی)وفاقی وزیر بجلی و پٹرولیم عمر ایوب خان نے گیس کے وسیع ذخائر کی دریافت پر ترکی کی حکومت اور عوام کو مبارکباد دی ہے۔ ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ گیس کے ذخائر کی دریافت سے برادر ملک ترکی کے عوام کو مزید خوشحالی حاصل ہو گی۔