29.9 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 17, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پارلیمانی سیکرٹری ڈاکٹر درشن...

وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پارلیمانی سیکرٹری ڈاکٹر درشن پنشی کی ملاقات

وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پارلیمانی سیکرٹری ڈاکٹر درشن پنشی کی ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔3اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پارلیمانی سیکرٹری برائے بحری امور ڈاکٹر درشن پنشی نے ملاقات کی ہے۔ترجمان وزارت بحری امور کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق جمعرات کو ملاقات وفاقی وزیر کے اسلام آباد دفتر میں ہوئی۔ملاقات میں بحری امور کے مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا اور بحری شعبے کی ترقی کے لئے باہمی تعاون پر زور دیا گیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=508156

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں