وفاقی وزیر بحری امور کی زیرصدارت گوادر کے حوالے سے دیگر وزارتوں کے نمائندوں کے اجلاس کا انعقاد

83
وفاقی وزیر بحری امور کی زیرصدارت گوادر کے حوالے سے دیگر وزارتوں کے نمائندوں کے اجلاس کا انعقاد
وفاقی وزیر بحری امور کی زیرصدارت گوادر کے حوالے سے دیگر وزارتوں کے نمائندوں کے اجلاس کا انعقاد

اسلام آباد۔17مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر بحری امور سید علی حیدر زیدی کی زیرصدارت گوادر کے حوالے سے دیگر وزارتوں کے نمائندوں کا اجلاس کا منعقد ہوا۔وزارت بحری امور کے مطابق اجلاس میں مختلف منصوبوں کے حوالے سے پیشرفت کا جائزہ لیا گیا اور ان پراجیکٹس کے موجودہ صورتحال کے ساتھ ساتھ مستقبل کا لائحہ عمل اور ٹائم لائنز پر بھی تفصیل سے تبادلہ خیال کیا گیا۔