قومی خبریں وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کے چچا عثمان واوڈا انتقال کر گئے،وہ کورونا وائرس کی وجہ سے شدید علیل تھے کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 10 جون 2020, 4:05 صبح 80 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 10 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کے چچا عثمان واوڈاانتقال کر گئے۔ بدھ کو یہاں جاری بیان کے مطابق فیصل واوڈا کے چچا عثمان واوڈاکورونا وائرس کی وجہ سے شدید علیل تھے جو ہسپتال میں انتقال کر گئے۔