وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر کا بیٹھک اعوان آباد میں جلسہ سے خطاب

اسلام آباد ۔ 14 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے بیٹھک اعوان آباد آزادکشمیرمیں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیش آمدہ ریاستی انتخابات میں عوام کرپٹ آزادکشمیر حکومت کا احتساب اپنے ووٹ سے کریں گے اور جھوٹے وعدوں اور فریب کی سیاست کرنے والے سیاست دانوںکی سیاست کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دفن کر دیں گے۔

Leave a Reply