وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ریاض پیرزادہ سے این سی ایس ڈبلیوکی چیئرپرسن نیلوفر بختیار کی ملاقات

54

اسلام آباد۔28اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ریاض پیرزادہ سے قومی کمیشن برائے وقار نسواں (این سی ایس ڈبلیو) کی چیئرپرسن نیلوفر بختیار نے جمعرات کو یہاں ان کے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں وزارت انسانی حقوق کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد دی۔