وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی سیکرٹری رابعہ جویریہ کا ہری پور سنٹرل جیل کا دورہ

67
اسلام تمام مذاہب کے احترام کا درس دیتا ہے، وفاقی وزیر انسانی حقوق کا بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس سے خطاب
اسلام تمام مذاہب کے احترام کا درس دیتا ہے، وفاقی وزیر انسانی حقوق کا بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس سے خطاب

ایبٹ آباد۔ 29 دسمبر(اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی سیکرٹری رابعہ جویریہ نے ہری پور سنٹرل جیل کا دورہ کیا۔ دورہ کے موقع پر ان کے ہمراہ ڈائریکٹر انسانی حقوق خیبر پختونخوا ارشد خان اور غلام علی ڈپٹی کمشنر ہری پور زاہد پرویز وڑائچ، ڈی پی او زاہد اﷲ خان موجود تھے۔ رابعہ جویریہ نے جیل کی بارکوں کا معائنہ کیا اور قیدیوں سے ملاقات کر کے ان کو درپیش مسائل سنے اور جیل انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وہ قیدیوں کو بہتر سے بہتر سہولیات دی جائیں۔