قومی خبریں وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹرشیریں مزاری کی دیوالی پر ہندوبرادری کو مبارکباد کی طرف Abdul Quddus - اتوار, 27 اکتوبر 2019, 3:15 صبح 53 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹرشیریں مزاری نے ہندوبرادری کو دیوالی کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔ اتوار کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے ہندوبرادری اور ہندومت کے پیروکاروں کو دیوالی کے پرمسرت موقع پر مبارکباد دی ۔